Updates Shop
Old man video going viral on Madina Arab social Media

ماشاء اللہ یہ وہ بزرگ ہے جو پوری سعودی عرب اور پوری دنیا کے میڈیا میں وائرل ہوا تھا

Published on 21-04-2023


ماشاء اللہ یہ وہ بزرگ ہے جو پوری سعودی عرب اور پوری دنیا کے میڈیا میں وائرل ہوا تھا جس کا انداز اور لباس دیکھ کر سعودیوں کو اسلاف صحابہ کرام کا زمانہ یاد آربا تھا یہ بزرگ پاکستان سے ہیں اور انکا نام عبدالقادر عالیانی مری ہے جو ضلع حب کے علاقہ ساکران (بلوچستان) کا

رہائش پذیر ہے۔۔ اور انکا کہنا ہے کہ میں ویڈیو میں اپنے ساتھیوں کے نہ ملنے پر پریشان تھا اور کسی نے ویڈیو بنا کے ڈال دی جس کی وجہ سے میرے ساتھی بھی مجھے مل گئے اور پوری دنیا

میں مشہور بھی ہوگیوہ شبا جیسا لگتا ہے” عرب سوشل میڈیا پر ایک بوڑھے کا ویڈیو کلپ وائرل ہے، مین اسٹریم عرب میڈیا کے مطابق اس کا تعلق افغانستان سے ہے، کچھ عربوں نے تبصرہ کیا کہ وہ ابوبکر صدیق جیسا لگتا ہے۔ مدینہ منورہ میں بوڑھے کو روضہ رسول کی طرف دیکھ کر ادائیگی کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

old man viral saudia arabia